معاشی انسان اور کراچی
تحریر: عتیق الرحمن مروجہ اقتصادیات ایک انسان کو جس طرح کا تصور کرتی ہے یا دیکھنا چاہتی ہے، اس تصور کو معاشی انسان (Economic Man) کہا جاتا ہے۔ معاشی انسان میں درجہ ذیل خصوصیات کی موجودگی ضروری ہے: ۱۔ مذہب اور مذہبی ذمہ داریوں کو ذاتی زندگی تک محدود سمجھنا اور سماجی ومعاشی ذمہ داریوں … Continue reading »